ٹھل میں زمین کے تنازعے پر بنگلانی قبائل کے دو گرہوں میں جھگڑا


 

ٹھل میں  زمین کے تنازعے پر بنگلانی قبائل کے دو گرہوں میں جھگڑا۔ جھگڑے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی جبکہ ایک افراد کو گولی لگنے سے تشویش ناک حالت میں لاڑکانہ ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔ٹھل کے قصبہ نصر اللہ بنگلانی میں بنگلانی قبائل کے دو گرہوں میں فائرنگ  لاٹھیوں کلہاڑیوں اینٹوں کا آزادانہ استعمال۔ جس کے باعث خاوند بخش ، رحمدل و دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ شیردل بنگلانی کو گولی لگنے سے  تشویش ناک حالت میں   لاڑکانہ ہسپتال ریفر کردیا گیا ہے۔

0/Post a Comment/Comments