ایس ایچ او سٹی پھول نگر سید ثقلین بخاری کی کارروائی


 

ایس ایچ او سٹی پھول نگر سید ثقلین بخاری کی کارروائی۔کئی اضلاع کو مطلوب ناظم عرف ناجی ڈکیت گینگ کے 4 ارکان گرفتار۔گرفتار ڈکیت گینگ سے نقدی، اسلحہ اور موبائلز فونز برآمد ڈکیت گینگ کے گرفتار ارکان کی شناخت ناظم عرف ناجی، محمد وقاص، محمد رضوان اور نعمان سے ہوئی۔ ڈکیت گینگ پھول نگر اور گردونواح میں رہزنی اور لوٹ مار کرکے خوف و ہراس پھیلا رھے تھے۔

0/Post a Comment/Comments