پنجاب بھر کی طرح بھوانہ میں بھی گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہو چکا


 

پنجاب بھر کی طرح بھوانہ میں بھی گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہو چکا ہے ۔کٹائی کے سیزن میں پیٹرول ڈیزل کی کھپت میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے۔ کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے ایک تو پہلے ہی گندم کی امدادی قیمت کم رکھی گئی ہے اوپر سے ڈیزل پیٹرول کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ سے کاشتکار شدید مشکلات کا شکار ہو چکے ہیں کاشتکاروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لائی جائے تاکہ کاشتکاروں کو ان کی محنت کا پھل مل سکے۔

0/Post a Comment/Comments