ٹھل : خسرہ وبائی صورت اختیار کر گیا ہے


 

ٹھل اور  گردنواح کے علاقوں میں خسرہ وبائی صورت اختیار کر گیا ہے۔ جس کے باعث نواحی گاوں گلشیر کنڈرانی کا  رہائشی 4 سالا لال زادہ ولد شھزادو کنڈرانی  دم توڑ گیا۔  محکمہ صحت کی نااہلی کے باعث گرد نواح کے درجنوں سے زائد بچے خسرہ وبا جیسے موضی مرض میں مبتلا ہیں۔ اعلیٰ حکام  کو چاہیے کہ  فوری طور پر ٹیمیں تشکیل دے کر ان علاقوں میں وباپر قابو پانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائیں جائیں.

0/Post a Comment/Comments