بھوانہ ; ضلعی فوکل پرسن راو ساجد علی کی کوششوں سے بلائینڈ کرکٹ کے ایک روزہ ٹریننگ کیمپ کا انعقاد

 


بھوانہ  گورنمنٹ ڈگری کالج جامع آباد میں ڈیلی ویجز یونین پنجاب کے ضلعی فوکل پرسن راو ساجد علی کی کوششوں سے بلائینڈ کرکٹ کے ایک روزہ ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ضلع بھر سے نابینا کھلاڑیوں نے بھر پور شرکت کی۔ کھلاڑیوں نے خوب جم کر پریکٹس کی۔ ان کی اس کاوش پر نہ صرف کھلاڑیوں نے بلکہ عام لوگوں نے بھی سراہا۔ کھلاڑیوں خوب کھیل پیش کیا کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ اس طرح کے مقابلوں کا ضلعی ، قومی اور بین الاقوامی سطح پر کرانے کا کرکٹ بورڈز سے مطالبہ کرتے ہیں راو ساجد علی نے ڈی سی او چنیوٹ سے نابیناؤں کیلۓ خصوصی گراؤنڈ مختس کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے تاکہ نابینا افراد بھی کرکٹ جیسے کھیل کو فروغ ملے اور ہم بھی ملک اور قوم کا نام روشن کر سکیں.

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post