لودھراں میں پنجاب کےتمام سرکاری سکولز کے اسٹوڈنٹ کونسل کےانتخابات

 


 لودھراں میں پنجاب کےتمام سرکاری سکولز کے اسٹوڈنٹ کونسل کےانتخابات :8:30 بجے سے  11:45تک پولنگ عمل جاری رہےگا۔ صدر نائب صدر جنرل سیکرٹری فنانس سیکرٹری کےلیے انتخابات جاری امیدوارطلبا نے15مئ تک الیکشن کمپین کی طلبا طالبات اپنے اپنے امیدواروں کی جیت کےلیے پرعزم۔طلبا طالبات کو جمہوری نظام سے واقفیت ایک بنیادی مقصد ہے۔اسٹوڈنٹ کونسل انتخابات کےزریعےطلبا طالبات میں قائدانہ صلاحیتوں کوفروغ دینا ہے.

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post