کپتانی کے معاملے پر شاہین نے میری بات نہیں مانی: شاہد آفریدی


 لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کپتانی کے معاملے پر داماد شاہین آفریدی نے میری بات نہیں مانی۔

اپنے ایک بیان میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا اس لیے شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز سے کپتانی کی آفر آئی تو میں نے کہا دور رہو مگر کپتانی کے معاملے پر شاہین آفریدی نے میری بات نہیں مانی، میری خواہش ہے شاہین اپنی کرکٹ پر توجہ دیں۔

شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ سابق چیئرمین پی سی بی کو مشورہ دیا تھا محمد رضوان کو وائٹ بال کا کپتان بنائیں اور بابر اعظم کو ٹیسٹ کا کپتان برقرار

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post