راولپنڈی ; نیوٹاؤن کے علاقہ سے گن پوائنٹ پر شہری کو لوٹنے والے02 ڈکیت گرفتار


 


راولپنڈی میں نیوٹاؤن کے علاقہ سے گن پوائنٹ پر شہری کو لوٹنے والے02 ڈکیت گرفتارملزمان صائم اور کلیم سے لوٹی گئی رقم 06 لاکھ روپے،وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد،

ملزمان نے کمرشل مارکیٹ کے علاقہ میں شہری سے گن پوائنٹ پر رقم چھینی تھی ملزمان سے دوران تفتیش دیگر وارداتوں میں چھینے گئے 06 لاکھ روپے اور لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی موبائل فون بھی برآمدنیو ٹاؤن پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس  کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیاملزمان سے مال مسروقہ کی برآمدگی شناخت پریڈ  کے بعد کی گئی ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post