قصور کھڈیاں خاص پولیس کی بڑی کاررواٗی ِبچہ برآمد کر لیا

 


قصور کھڈیاں خاص پولیس نے گمشدہ 4/5  سالہ ننھا فرشتہ 2 گھنٹے کے اندر تلاش کرکے واپس ماں کی آغوش میں دے دیا.لیاقت علی رحمانی سکنہ نے 15 پر کال کی کہ اسکا بیٹا جس کی عمر 4/5 سال ہے شلوار قمیض پہنی ہے اور آج پہلے دفعہ ٹیوشن گیا تھا مگر چھٹی کے وقت سے مسلسل لا پتہ ہے۔ بچے کے لا پتہ ہونے پر بچے کے والدین غم سے نڈھال تھے۔وقوعہ کی اطلاع پا کر  فی الفور ایس ایچ او مع دیگر نفری موقع پر پہنچی اور قرب وجوار کی مارکیٹوں، فصلوں،  ریلوے اسٹیشن،  لاری اڈوں، پارکوں اور پکنک کے مقامات پر سرچ آپریشن کیا۔  جسکو بخیریت بازیاب کر کے وارثان کے حوالہ کر دیا گیا۔ بچے کے ورثا نے پولیس کو تہہ دل سے دعائیں دیں۔

1/Post a Comment/Comments

ایک تبصرہ شائع کریں