رحیم یار خان میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے محکمہ آبپاشی نے اقدامات مکمل کر لیے



رحیم یار خان میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے محکمہ آبپاشی نے اقدامات مکمل کر لیے جس کے باعث ٹیل کی کاشتکاروں کو۔نہری پانی کی فراہمی کو یقینی بنا دیا گیا ٹیل کے کاشتکاروں میں خوشی کی لہر کسانوں نے وزیر آبپاشی کاظم پیرزادہ کی کسان دوست پالیسی کو سراہا

رحیم یار خان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت  پر صوبائی وزیر آبپاشی میاں کاظم پیرزادہ نے نہری پانی کی کمی اور بندش اور غیر قانونی موگہ جات کے ذریعے چوری کے دیرینہ مسئلہ حل کر کے ٹیل کے کاشتکاروں کو نہری پانی کی فراہمی کو یقینی بنا دیاکسان کہتے ہیں گزشتہ سالوں میں ٹیل کا کاشتکاروں کو نہری پانی مہیاء نہیں کیا جاتا تھا بڑے کاشکار پانی چوری کر کے ٹیل کے کاشتکاروں کے حق پر ڈاکہ مارتے تھےکسانوں نے صوبائی  وزیر آبپاشی میاں کاظم پیرزادہ کو کسانوں کے مسائل کو حل کر کے نہری پانی کی فراہمی پر خراج تحسین پیش کیا کیوں کے کسانوں کے  مسائل  کے حل کے بغیر ملکی ترقی ناممکن ہے

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post