راولپنڈی : صادق آباد پولیس کی بڑی کاروائی

 


راولپنڈی صادق آباد پولیس کی کاروائی ،رابری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کے چھینے گئے 09 موبائل فونز،زیر استعمال موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمدگرفتار۔ ملزمان میں خلیل طارق اور فہد شامل ہیں۔ ملزمان سے مال مسروقہ کی برآمدگی شناخت پریڈ کے بعد کی گئی۔ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گامنظم و متحرک گینگز کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائے گی۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post