ہیڈلائینز نیوز

 

01

بلوچستان میں موسلا دھار بارشیں تین دن میں پانچ جانے لے گی

گوادر کوہلو تربت سبی اور ڈھاڈر سمیت کئی علاقوں میں بادل جم کر برسے۔ندی نالوں میں طغیانی سوناری پول سیلابی ریلے میں بہہ گیاکاہلوں کا اندرونی بلوچستان سے زمینی رابطہ منقطع دیگر راستے بند

کوہلو کوئٹہ قومی شاہراہ بحال نہ ہوسکی جیکب آباد کراچی شاہراہ 10گھنٹے سے بند ۔ متبادل راستے بھی بہہ گئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

02

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا اسپیل شروع

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

آئندہ 24 گھنٹوں میں آندھی اور مزید بارش کا بھی امکان

آج سے ملک بھر میں بادل جم کر برسیں گے۔

لاہور کے مختلف علاقوں اور شہر کے گردونواح میں بارش موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور میں آئندہ 24 گھنٹوں میں آندھی اور مزید بارش کا بھی امکان ۔

آئندہ تین روز کراچی میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔

بلوچستان سندھ اور جنوبی پنجاب میں بھی آج بادل برسیں گے

محکمہ موسمیات کے مطابق آج آزاد کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بھی بارش کا امکان

بارشوں کا سلسلہ پانچ مئی تک جاری رہنے کا امکان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

03

عوام کو ریلیف ملنے کا امکان

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز سمری حکومت کو ارسال

زرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں پانچ سے سات روپے کمی کی تجویز

اور ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے فی لیٹر کمی کی تجویز

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی بھی تجویز۔

حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

04

پولیس چوہدری پرویز الہی کو گرفتار کرنے گئی۔

چودھری شجاعت حسین کے گھر دھاوا بولا گیا ۔

کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی

نگران وزیراعلی محسن نقوی کا ٹویٹ

مزید کہا کہ وہ مدینہ میں ہیں

تمام تفصیلات حاصل کر رہے ہیں جو بھی ہوا قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

05

ایک طرف مذاکرات دوسری طرف تحریک کا آغاز

تحریک انصاف کا کل سے تحریک شروع کرنے کا اعلان

فواد چوہدری کہتے ہیں

کی یہ نہیں ہوسکتا آئین کو ردی کا ٹکڑا عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھا جائے۔تحریک انصاف ایسے میں خاموش رہے ایسا نہیں ہو سکتا

تحریک انصاف مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے

لیکن ناکامی کی صورت میں حکمت عملی بھی مرتب کرلی۔

تحریک کا آغاز کل لاہور اسلام آباد اور پشاور میں ریلی سے ہو گا ۔

اس کا نقطہ عروج ایک تاریخی لانگ مارچ ہوگا۔


0/Post a Comment/Comments