نوشہروفیروز : کلہوڑو کالونی بھریاسٹی کی رہائشی پانچ سالہ بچی کرن کلہوڑو کی تشدد زدہ نعش برآمد


 

نوشہروفیروز کلہوڑو کالونی بھریاسٹی کی رہائشی پانچ سالہ بچی کرن کلہوڑو کی تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی۔ پانچ سالہ بچی کرن کی نعش کلہوڑو کالونی بھریاسٹی میں گندے پانی کے تالاب سے تشددہ شدہ ملی۔ والد فرزند کلہوڑو نے کہا کہ دو روز قبل مبینہ طور پر بچی لاپتہ ہوئی تھی اغواء کے بعد تشدد کرکے قتل کیا گیا ہے ۔معصوم بچی کی نعش گھر پہنچنے پر علاقے میں سوگ کی فضاء قائم۔

0/Post a Comment/Comments