رحیم یار خان ; موٹروے پولیس کی عید ایکشن پلان کے تحت کارروائی


 

رحیم یار خان موٹروے پولیس نے عید ایکشن پلان کے تحت اوور لوڈنگ اور مسافروں سے اوور چارجنگ کرنے والی 50 سے زائد بسوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1 لاکھ 26 ہزار سے زائد کرایہ مسافروں کو واپس کروایا اس موقع پر سیکٹر کمانڈر ایس پی رانا سرفراز نے کہا کے عید کے دنوں میں کوئی ناخوشگوار واقع پیش آیا جبکے جرائم پیشہ سرگرمیوں سے نمٹنے کے لیے عید کے دنوں میں موٹرسائیکل اور گاڑیوں کی سنیپ چیکنگ بھی کی گئی.

0/Post a Comment/Comments