قصور تھانہ گنڈاسنگھ کے علاقہ میں پولیس مقابلہ

 


قصور تھانہ گنڈاسنگھ کے علاقہ میں پولیس مقابلہ ہوا جس میں انتہائی خطرناک دو  ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ دونوں ڈاکو ڈکیتی اور  راہزنی سمیت درجن سے زائد سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر مختلف اطراف سے سیدھی فائرنگ شروع کردی

 ڈاکوؤں کی اپنی فائرنگ سے دو ساتھی ڈاکو زخمی ہو گئے۔ جن سے شہری سے چھینا گیا مال مسروقہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔زخمی ڈاکوؤں کے دیگر ساتھیوں کو بھی ٹریس کر لیا گیا  ہے۔جن کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔


0/Post a Comment/Comments