ٹھٹھہ پولیس اور سی آئی اے ٹھٹھہ کا ٹھٹھہ شھر کی کچی آبادی میں کامیاب کارروائی


 

ٹھٹھہ پولیس اور سی آئی اے ٹھٹھہ کا ٹھٹھہ شھر کی کچی آبادی میں کامیاب کارروائی۔ منشیات فروشی میں ملوث خاتون ملزمہ غلام فاطمہ عرف صغری زوجہ صالح ملاح کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار خاتون منشیات فروش ملزمہ کے قبضے سے  2040 گرام چرس برآمد ہونے پر نارکوٹیکس ائیکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمہ کے دیگر فیملی میمبرز بھی منشیات فروشی کے متعدد کیسز میں ملوث ہیں۔یاد رہے کہ بیس دن کے اندر ٹھٹھہ پولیس اور سی آئی  اے ٹھٹھہ کا منشیات اورکرائم کے خلاف آپریشنز میں دو منشیات فروشوں سمیت دس کرمنلز کو مقابلے بعد زخمی حالت اور درجنوں کو چھاپے مار کر گرفتار کیا گیا ہے جب کہ ایک معصوم بچی کے اغوا کیس میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو چکا ہے۔

0/Post a Comment/Comments