سجاول ; ملیریا کےعالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی گئ


 

سجاول میں ملیریا کےعالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی گئی۔ 

ریلی میں سرکاری و غیر سرکاری محکموں  کے افسران اور ڈاکٹرز نے شرکت کی۔سول ہسپتال سجاول سے ریلی نکال کر آگاہی واک کیا گیا۔اس موقع پر شرکا کی جانب سے ملیریا کے مکمل خاتمے کے لیے نعرے لگائے گئے۔ ریلی میں  اے ڈی سی ٹو حبیب اللہ وگن سمیت دیگر نے  خطاب کیا۔

0/Post a Comment/Comments