تحصیل کہوٹہ میں بھی 9 مئ کے حوالے سےپاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گی

 






ملک کے دیگر شہروں کی طرح تحصیل کہوٹہ میں بھی 9 مئ کے حوالے سےپاک فوج کے حق میں  ریلی نکالی گی.ریلی کی قیادت ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے کی، ریلی مٹور چوک سے ہوتی ہوئی کلر چوک اختتام پذیر ہوئی، ریلی میں شرکاء نے پاک فوج کے حق میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔راستے میں ریلی کا پر تپاک استقبال کیا گیا، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی،ریلی میں شرکاء نے پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post