ٹھل : تھانہ مبارکپور کی حدود گاوں نصیر بروہی میں چچا کی بھتیجی سے زیادتی


 

ٹھل کے تھانہ مبارکپور کی حدود گاوں نصیر بروہی میں ملزم ممتاز بروہی نے چچا کی بیٹی دس سالا زیبو کو گھر میں ہی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے بچی کو تحویل میں لیکر میڈیکل ٹیسٹ کیلئے سول ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹر ابتدائی رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق کردی پولیس بچی کو رشتہ داروں کے حوالے کرکے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر واقعہ کی تفتیش شروع کرد تاحال واقعہ کا مقدمہ درج نہ ہوسکا تھا۔

0/Post a Comment/Comments