ٹھٹھہ : پولیس کا منشیات فروشوں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری


 

ٹھٹھہ پولیس کا منشیات فروشوں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ٹرک میں گھٹکہ میٹریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام کر دی گئی۔ٹرک نمبر p.3400 پر پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئی۔ٹرک سے 1100 کلو گھٹکہ میٹریل 500 پیکٹ گھٹکہ ماوا برآمد کر لیا گیا ہے۔ایک شخص محمد قیوم کوگرفتار کرکے کیس داخل کردیا گیا۔

0/Post a Comment/Comments