بھوانہ : پنجاب کی ثقافت نیزہ بازی کو زندہ رکھنے کے لیے سالانہ نیزہ بازی کے مقابلے جاری


 

بھوانہ میں پنجاب کی ثقافت نیزہ بازی کو زندہ رکھنے کے لیے سالانہ نیزہ بازی کے مقابلے جاری ہیں۔ ملک بھر سے نیشل اور انٹرنیشنل سطح کے 44 مایہ ناز گھڑ سوارں نےاس شاندار مقابلہ جات میں حصہ لیا۔ چمن عباس العباس اسٹیڈیم میں تین روز جاری رہنے والے نیزہ بازی کے مقابلوں میں ملک بھر کے شاہسوارں نے اپنی دلیری اور مہارت کے جوہر دکھائے جیسے ہی سوار اپنے ہدف میں کامیاب ہوتا تو شائقین اسے دل کھول کر داد دیتے ہیں۔

12

0/Post a Comment/Comments