ریسکیو1122 بٹگرام نے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا


 

ریسکیو1122 بٹگرام نے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔بٹگرام ویگن اڈہ میں پلاسٹک کی دوکان میں شاٹ سرکٹ سے لگی آگ کو پھیلنے سے روک دیا بروقت ایکشن پر بٹگرام کے عوام کا ریسکیو ٹیموں کو خراج تحسین ذرائع کے مطابق ریسکیو1122 بٹگرام کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی 5 منٹ میں ریسکیو 1122 کی فائر ٹیم موقع پر پہنچ گئی فائر فائٹرز نے جان پر کھیل کر تاجروں کو  کروڑوں کے نقصان سے بچا لیا۔ترجمان ریسکیو کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا  ۔ریسکیو1122 بٹگرام کی فائر ٹیم نے پیشہ ورانہ طریقے سے اگ پر قابو پالیا۔آگ بجھانے کے عمل میں  2 فائر وہیکل اور 8 ریسکیو اہلکاروں نے حصہ لیا۔

0/Post a Comment/Comments