کپاس ملکی معیشت کے لیے ستون کی حیثیت رکھتی ہے

 


کپاس ملکی معیشت کے لیے ستون کی حیثیت رکھتی ہے پاکستان کی ڈوبتی ہوئی معیشت کی بحالی کے لیے "زیادہ کپاس اگاؤ مہم" حکومت پنجاب کا انقلابی اقدام ہےحکومت کپاس کی کاشت کےفروغ کے لیے کاشتکاروں کو خصوصی سہولیات فراہم کررہی ہے. ان خیالات کا اظہاراسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر مسعود سلیم نے  کپاس کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے متعلق  منعقدہ میگا فارمر گیدرنگ راشد منظور کے ڈیرےپر کاشتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ بہاول پور احمد نوید نے کاشتکاروں کو وسیع رقبہ پر کپاس کی کاشت پر زور دیا کپاس کے کیڑوں کے انسداد کےمربوط نظام  آئی پی ایم سے متعلق راہنمائی کرتے ہوئے بتایا کہ آئی پی ایم کیڑوں کے خاتمہ کا ماحول دوست طریقہ کار ہے .

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post