سانحہ نو مئی کے سلسلہ میں ضلعی انجمن چنیوٹ کی جانب سے ریلی نکالی گئی

 


سانحہ نو مئی کے سلسلہ میں ضلعی انجمن  چنیوٹ کی جانب سے ریلی نکالی گئی. ریلی میں مختلف تاجر برادری کے رہنماؤں نے شرکت کی.ریلی کی قیادت صدر انجمن تاجران نے کی شرکا نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر فوج کے حق میں نعرے درج تھے .مقررین کا کہنا تھا کہ ملکی سالمیت کے لیے پاک فوج کی قربانیوں کو کسی بھی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا. شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ملک میں انتشار پھیلانے والے عناصر کا متحمل نہیں ہو سکتا.  ملک میں سیاسی انتشار پھیلا کر معاشی نظام کو تباہ و برباد کردیا گیا.گزشتہ چند سالوں سے ملک میں خانہ جنگی کی کیفیت پیدا کر دی گئی ہے اور منفی پروپیگنڈے جاری ہیں. پاک فوج پاکستان کا فخر ہیں  نو مئی کو ملکی املاک کو نقصان پہنچانے والے شرپسند عناصر قبول نہیں.

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post