سانحہ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر شاہ کوٹ میں مذمتی ریلی نکالی گئی

 


سانحہ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر شاہ کوٹ میں مذمتی ریلی نکالی گئی. ریلی کا اہتمام پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے کیا گیا.ریلی میں مسلم لیگ کے کارکنان ،انجمن تاجران اور سول سوسائٹی نے شرکت کی. ریلی کے شرکاء نے آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف نعرہ بازی کی.

شرکا٫ نے آرمی کے حق میں تقاریر کیں اور واقعہ کے ذمہ دارن کو سزائیں دینے کا مطالبہ کیا. ریلی گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 سے شروع ہو کر ٹاور چوک میں اختتام پذیر ہوئی.

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post