اوکاڑہ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن .


 

اوکاڑہ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن .حکومت پاکستان کی طرف سے ہر واپڈا سرکلز کو بجلی چوری کی روک تھام اور ریکوری کیلئے پولیس فورس مہیا کر دی گئی کے علاقہ حویلی لکھا میں سٹی سب ڈویژن میں واپڈا ملازمین اور پولیس نے علاقہ میں بھرپور ایکشن 10بجلی چور موقع پر بجلی چوری کرتے ہوے پکڑے گئے 24 لاکھ روپے کے ڈیڈ ڈیفالٹرز کے سپلائی اور میٹرز اتار لیے گئے بجلی چوری کے خلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے گا بجلی چوری کرنے والے عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں اور  مقدمات کا اندراج ہو گا.

0/Post a Comment/Comments