دادو شہر کا گندا گٹروں کا پانی دادو کینال میں داخل؛ دادو کینال گندگی میں تبدیل


 

دادو کےشہریوں کا کہنا ہے   دادو شہر کا گندا گٹروں کا پانی دادو کینال میں آ جاتا ہے۔جس کی وجہ سے دادو کینال گندگی میں تبدیل ہو گیا ہے۔جس کی  وجہ سے دادو کینال میں ہر وقت بدبو رہتی ہے۔ شہریوں نے دادو کینال کے قریب بھینسیں کھڑی کر دی ہیں۔جس وجہ سے بھینسوں کا گند کچرا بھی دادو کینال میں چلا جاتا ہے۔ دادو کینال کا گندا پانی شہری گاوں والے پیتے ہیں۔ دادو کینال کی ذمیداری ایریگیشن محکمہ کی ہے پر ایریگیشن محکمہ دادو دادو کینال کی صفائی نہیں کرواتا۔ سالوں سے دادو کینال کے فنڈ ہڑپ کر رہا ہے۔

0/Post a Comment/Comments