گمبٹ ; دن دھاڑے شہر میں نا معلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر تاجر 15 لاکھ روپے چھین کر فرار


 

گمبٹ میں دن دھاڑے بیچ شہر میں نا معلوم مسلح افراد نے اسلح کے زور پر تاجر فہیم احمد شیخ سے 15 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے واقع کی رپورٹ داخل رقم واپس کرانے کا مطالبہ اس سلسلے میں تاجر فہیم احمد شیخ نے بتایا کہ گمبٹ کے نجی بینک سے 15 لاکھ روپے نکلوا کر واپس گھر جا رہا تھا کہ گرلس ہائی اسکول کے قریب دو نا معلوم موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے دن دھاڑے اسلح کے زور پر مجھ سے 15 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے اس واقع کی اطلاع گمبٹ پولیس کو دی تاجر فہیم احمد شیخ نے ایس ایس پی خیرپور اور ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے مجھ سے چھینی گئی رقم واپس کرائی جائے.

0/Post a Comment/Comments