رحیم یار خان ; پولیس کا ضلع بھر میں کریمنلز کی سرکوبی کرتے ہوئے سنگین وارداتوں کا خاتمہ کر کے عوام کو امن کا تحفہ


 

رحیم یار خان  میں پولیس نے ضلع بھر میں کریمنلز کی سرکوبی کرتے ہوئے ڈاکو راج، غنڈہ گردی، اغواء برائے تاوان اور سنگین وارداتوں کا خاتمہ کر کے عوام کو امن کا تحفہ دیا ہے،  حکومت پنجاب کے تعاون سے آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے عوام الناس کی سہولت کے لیے 43 انتہائی اہم اقدامات اٹھائے۔ پولیس خدمت مرکز میں عوام الناس کو ایک چھت تلے 14 سے زائد سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،  پولیس میثاق سینٹر بین المذاھب ہم آہنگی کا مرکز اور اقلیتوں کے مسائل حل کرنے کا بہترین فورم ہے

0/Post a Comment/Comments