رحیم یار خان ; وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے یوتھ انیشیٹو کے تحت پنجاب حکومت کا طلباء و طالبات کو موٹر بائیکس فراہمی کا پراجیکٹ


رحیم یار خان  ;

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے یوتھ انیشیٹو کے تحت پنجاب حکومت کا طلباء و طالبات کو موٹر بائیکس فراہمی کا پراجیکٹ۔ ڈپٹی کمشنر خرم پرویز کی زیر صدارت اجلاس میں طلباء وطالبات کو حکومت پنجاب کے پروگرام سے آگہی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری آر ٹی اے ریاست علی ، ڈی ایس پی ٹریفک چوہدری محمد اصغر ، ای ٹی او اور تعلیمی اداروں کے نمائندگان کی اجلاس میں شرکت۔ماحول دوست ای بائیک کی طلباء وطالبات کو فراہمی پنجاب حکومت کا انقلابی قدم ہے۔

0/Post a Comment/Comments