گنجمنڈی پولیس کی موثرکاروائی رابری معہ قتل کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار


 

گنجمنڈی پولیس کی موثرکاروائی رابری معہ قتل کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،مسروقہ رقم02لاکھ 30ہزار روپے،وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور زیر استعمال موٹر سائیکل برآمد. ملزمان کی شناخت عمر شہزاد اور شہباز گل نے نا م سے ہوئی. ملزمان نے رابری کی واردات کے دوران فائرنگ کر کے شہری ریاست حسین کو زخمی کر دیا تھا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گیا تھا.ملزمان سے مال مسروقہ کی برآمدگی شناخت پریڈ کے بعد کی گئی. گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانو ن کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

0/Post a Comment/Comments