رحیم یار خان موٹروے پولیس کی جانب سے خصوصی آگاہی مہم کا آغاز

 


رحیم یار خان موٹروے پولیس کی جانب سے دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ کے استمال اور بیک لائیٹس کو درست رکھنے کے حوالے سے خصوصی آگاہی مہم کا آغاز جس میں ڈی ایس پیز روڈ پر ڈرائیورز کو بریفنگ دے رہے ہیں۔حادثات کی روک تھام اور محفوظ اور آرام دا سفر کے لیے انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس سلمان علی چوہدری کی ہدایت پر سیکٹر کمانڈر ایس پی رانا سرفراز احمد نے دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ کے استمال اور گاڑی کی بیک لائٹس درست رکھنے کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ۔

0/Post a Comment/Comments