وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن "ڈرگ فری پنجاب" کے تحت عملی اقدامات جاری

 


وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن "ڈرگ فری پنجاب" کے تحت عملی اقدامات جاری.ضلع بھر میں سپیشل مہم کے تحت پولیس ٹیموں کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ایس ایچ او تھانہ بھوانہ انسپکٹر اعجاز عمران نے ٹیم کے ہمراہ دو منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا۔منشیات فروش ملزم گلفام کے قبضہ سے 1320 گرام چرس اور ملزم ناصر سے شراب برآمد ہوئی۔ گرفتار منشیات ملزمان کیخلاف تھانہ بھوانہ میں الگ الگ مقدمات درج۔

0/Post a Comment/Comments