کراچی ; سہراب گوٹھ تھانہ حدود لاسی گوٹھ میں دس روز قبل ڈکیتی مزاحمت پر قتل


 

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ تھانہ حدود لاسی گوٹھ میں دس روز قبل ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے نوید بگٹی قتل کیس میں ملوث اہم ملزم اکرام افغانی کو پولیس نے گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی چوہدری سہیل فیض نے بتایا کہ ملزم نے دس روز قبل لاسی گوٹھ میں گھر کے آگے موجود بچے سے لوٹ مار کررہا تھا، جس پر بچے کے والد نے مزاحمت کی تو ملزم نے سیدھی فائرنگ کردی، فائرنگ کے باعث مقتول نبی داد بگٹی شدید زخمی ہوگیا تھے جوکہ دوران علاج چل بسے۔

0/Post a Comment/Comments