قاضی احمد میں تجاوزات کی بھرمار ریڑھی بانو اور تھیلے والوں کےخلاف آپریشن کی تیاریاں شروع

 


قاضی احمد میں تجاوزات کی بھرمار ریڑھی بانو اور تھیلے والوں  کےخلاف آپریشن کی تیاریاں شروع ہوگئی۔اسی حوالے سے اسٹنٹ کمشنر قاضی احمد طارق سولنگی مختیار کار شاہ مراد تنیوٹاون افسر کاشف زرداری سمیت دیگر عملے کے ہمراہ سٹی قاضی احمد کا دورہ کیا۔اس موقع پر اسٹنٹ کمشنر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ دوکانداروں ریڑھی بانو تھیلے والوں کو تین دن کی مہلت دیتے ہو ئےکہا ہےکہ فوری طور پہ ازخود تجاوزات ختم کی جائے ورنہ بنا شبہ سخت آپریشن شروع کرکے تمام تجاوزات کا خاتمے کیا جائے۔

0/Post a Comment/Comments