پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ سکرین شیئر کرنے خواہش ظاہر کر دی۔نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی پاکستان


شوبز انڈسٹری میں نام کمانے کے ساتھ بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔انہوں نے 2017 میں بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری یوی کے ساتھ فلم "موم" میں کام کیا جس میں وہ سری دیوی کی بیٹی کے کردار میں جلوہ گر ہوئیں۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post