ضلعی صدر ہسپتال راجن پور میں نئے ڈائیلاسز وارڈ کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح ڈپٹی کمشنر راجن پور نے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب  اور عزیز الرحمن خان کے ہمراہ فیتا کاٹ کر کیا۔ نئے ڈائیلاسز وارڈ میں 4 نئی مشینوں اور بیڈز کا اضافہ کیا گیا ۔ گردہ کے مرض میں مبتلا مریضوں کو طبی سہولیات میں آسانی میسر آئے گی۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post