ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر ایس ڈی پی او صدر سرکل تقی عباس شاہ نےتھانہ نور شاہ کا سرپرائز وزٹ کیا۔دوران وزٹ انہوں نے تھانہ  کی حوالات میں بند ملزمان کو چیک کیا ، محر ر دفتر کےر یکارڈ کو چیک کیا اور فرنٹ ڈیسک تھانہ کے آن لائن ریکارڈ کا جا ئزہ لیا۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post