اسلام آباد : سخت گرم موسم اور ہیٹ ویو کے باوجود اسلام آباد پولیس کی ٹریننگ jجاری

 


اسلام آباد، سخت گرم موسم اور ہیٹ ویو کے باوجود اسلام آباد پولیس کی ٹریننگ کھلے آسمان تلے جاری ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے پولیس کے جوانوں کی حالت غیر،متعدد بیہوش، ویڈیو

اے ون ٹی وی نے حاصل کرلی پی ڈی ایم اے نے 21 سے 27 مئی کے دوران شدید ہیٹ کا خدشہ ظاہر کر دیا مگر افسران کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگیASI حق نواز شاہ سے زیادہ وفادار بننے کے لئے کوشاں، افسران کو مس گائیڈ کرنے لگادن میں دو وقت تین تین گھنٹے دورانیے کی سخت  ٹریننگ جاریASI حق کی جانب سے پولیس کے جوانوں کے ساتھ بدکلامی اور غلیظ زبان کا استعمال معمول بن گیاپولیس جوانوں کی حالت زار فوٹیج میں دیکھی جا سکتی ہے جو کہ افسران کے لئے لمحہ فکریہ ہے

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post