کراچی :: خٹک جرگہ برادری کے چیئرمین ہارون خٹک کے جنم دن کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد

 


کراچی میں خٹک جرگہ برادری کے چیئرمین ہارون خٹک کے جنم دن کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں سماجی رہنما عثمان شاہ , سلطان میر خٹک ، ناصر خٹک ، اشفاق خٹک   سمیت خٹک جرگہ برادری کے دیگر لوگوں نے بھی شرکت کی.  اس موقع پر سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا اور تمام لوگوں کی جانب سے ہارون خٹک کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی گیا جبکہ کراچی ڈویژن کے صدر سلطان میر خٹک نے کہا کہ یقین آج بڑا دن ہے اور ہم چئیرمن ہارون خٹک کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ انکو مزید ترقی عطا کریں جبکہ سماجی رہنما عثمان شاہ نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے جنم دن کی مبارک باد پیش کی ۔اس موقع چئیرمن ہارون خٹک نے تمام مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا.

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post