پیروسن : بخشن جمالی میں جمالی برادری میں معمولی بات پر جھگڑا ہو گیا

 


پیروس کے نواحی گاؤں بخشن جمالی میں جمالی برادری میں معمولی بات پر جھگڑا ہو گیا، اور ایک دوسرے پر فائرنگ کی گئی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں  خاتوں سسی اہلیہ پرویز علی جمالی گولی لگنے سے زخمی ہوگئی۔جبکہ ملزم صدیق جمالی کا کہنا ہے کہ پرویز جمالی نے خود اپنی بیوی کو گولی ماری کر  ہم پر الزام لگایا، ہے۔  ایس ایس پی خیرپور ڈی ایس پی ٹھری میرواہ ایس ایچ او سے انکوائری کا مطالبہ کیا

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post