سلام آباد ; تھانہ کھنہ کی حدود برما پل پر ملک شاپ پر پانچ ماہ کے داران دوسری ڈکیتی

 


اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کی حدود برما پل پر ملک شاپ پر پانچ ماہ کے داران دوسری ڈکیتی, ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر چاد لاکھ لوٹ کر فرار ایس ایچ او تھانہ کھنہ کی متاثرین کو طفل تسلیاں واضع رہے کہ تھانہ کھنہ جرائم پیشہ افراد کا اماج گاہ بن چکا ہے اسلام آباد کا تھانہ تھانہ کھنہ میں سب زیادہ کرائم ہورہا ہے ایس ایچ او تھانہ کھنہ جرائم کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پرناکام ہو چکے ہیں

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post