قصور میں ڈاکوؤں کی مزاحمت کرنے پر لوڈر رکشہ ڈرائیور کو دن دیہاڑے فائرنگ کرکے ہلاک

 


قصور میں ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر لوڈر رکشہ ڈرائیور کو دن دیہاڑے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔یہ واقعہ  تھانہ صدر قصور کی حدود اٹھیل پور کے نزدیک پیش آیا۔دوران ڈکیتی فائر لگنے سے لوڈر رکشہ ڈرائیور موقع پر جانبحق ہوگیا نامعلوم ڈاکو نوجوان رکشہ ڈرائیور سے نقدی روپے چھین کر فرار، بڑھتی ڈکیتیوں سے اہل علاقہ خوف کا شکار ۔پولیس کے خلاف احتجاج ۔رائیونڈ روڈ بلاک کر کے پولیس کے خلاف نعرہ بازی کی گئی۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post