جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

 


جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. جس بڑی تعداد میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عہدیداران نے شرکت.تقریب میں امیر جماعت اسلامی کہوٹہ ابرار عباسی سمیت  ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نائب امیر جماعت اسلامی نے شرکت کی، تربیتی ورکشاپ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین  نے کہا کہ ہمیں اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کرنی چاہیے تاکہ کہ ہم اور ہماری نسلیں فلاح پا سکیں ہماری دین سے دوری ہمیں کمزور کر رہی ہیں مسئلہ فلسطین پر مجرمانہ خاموشی اور  سکولوں و کالجز میں ناچ گانے کے مقابلے ہماری نوجوان نسل کو دین سے دور کر رہی ہے۔جماعت اسلامی کی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ میں کہوٹہ، کلرسیداں، کوٹلی ستیاں، مری اور آزاد کشمیر کے مرد و خواتین کارکنان اور عہدیداران نے بھرپور شرکت.

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post