کھوڑہ : گمبٹ روڈ پر موٹر سائیکل کو ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرلگنے سے ایک شخص غلام نبی سیال جانبحق

 


کھوڑہ کے قریب گمبٹ روڈ پر موٹر سائیکل کو ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرلگنے سے ایک شخص غلام نبی سیال جانبحق جبکہ جاوید علی میمن زخمی ہو گیا۔اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش اور زخمی کو گمبٹ کی گمس ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، لاش گھر پہنچنے پر گھر میں کہرام برپا ہو گیا۔حادثے کی ابتدائی رپورٹ داخل کرکے حادثے میں ملوث ٹریکٹر ٹرالی والے کی تلاش شروع کردی ہے۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post