نواب ولی محمد : سیف کے تعاون سے آیت پبلک ایلیمنٹری سکول میں سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد

 


نواب ولی محمد کے قریب سیف کے تعاون سے آیت پبلک ایلیمنٹری سکول میں سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا. گاؤں میں سونو خان ​​سیال  کے آیت پبلک ایلیمنٹری سکول میں مختلف کلاسوں میں پوزیشن لینے والے طلبہ اور طالبات کو توصیفی اسناد سے نوازا گیا۔  جبکہ بہترین استاد عابد راہو اور آپریٹر میڈم شازیہ راہو کو کمیونٹی کی جانب سے ان کی تعلیمی خدمات پر تعریفی اسناد  نوازا گیا۔ایوارڈ تقریب میں بڑی تعداد میں والدین مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شخصیات اور علاقہ مکینوں نے شرکت کی۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post