حوا کی ایک اور بیٹی بنی حوس کا نشانہ

 


حوا کی ایک اور  بیٹی بنی حوس کا نشانہ۔قصور  میں گنڈا سنگھ والہ کے نواحی گاؤں بگے میں غریب رنگ ساز کی بیٹی کے ساتھ پولیس کانسٹیبل کی زیادتی،دو سال گزر جانے کے باوجود بھی انصاف نہ مل سکا۔ قصور پولیس اپنے پیٹی بند بھائی کو بچانے کی سر توڑ کوشش کرتی رہی۔غریب آدمی کو انصاف نہ مل سکا۔غریب رنگ ساز در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔ ڈی پی او قصور ،وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس لیں۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post