اوکاڑہ میں خطرناک ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار

 


اوکاڑہ میں خطرناک ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار، تھانہ اے ڈویژن پولیس کی ایس ایچ او شاہد بھٹہ کی سربراہی میں بڑی کارروائی۔ ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث شاہد عرف روڈا ڈکیت گینگ کے 03 ارکان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے نقدی 4 لاکھ روپے، چھینی ہوئی 03 موٹر سایکلز ، 06 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد۔ملزمان نے دوران تفتیش علاقہ تھانہ اے ڈویژن کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر تھانہ تھانہ اے ڈویژن پولیس کو شاباش دی۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post