آصفہ بھٹو زرداری ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے لیئے خصوصی طیارے کے زریعے نواب شاہ پہنچ گئیں


 صدر پاکستان آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے لیئے  خصوصی طیارے کے زریعے نواب شاہ پہنچ گئیں 

آصفہ بھٹو زردای  کے نواب شاہ ایئرپورٹ پہچنے پر مقامی قیادت کی جانب سے شاندار اسقبال کرکے  ریلی کی صورت میں زرداری ہائوس لایا گیا

  آصفہ بھٹو زرداری قومی اسیمبلی کے  حلقہ این اے 207 نواب شاہ کی نشست پر ضمنی انتخابات کے لیئے اپنے نامزدگی فارم  بصورت ریلی کارکنان کے ساتھ نوابشاہ ڈی سی آفیس میں جمع کروا دیے حالیہ ہونے والے عام انتخابات میں اس حلقے پر  آصف علی زرداری اکثریت سے کامیاب ہوئے تھے جبکہ آصف علی زرداری کے صدر پاکستان منتخب ہونے کے بعد ان کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری پہلی بار الیکشن لڑیں گی

اور حلقہ این اے 207 پر ایم این اے منتخب ہونگی -

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post