کوئی شک نہیں ایک شاندار مستقبل ہمارا منتظر ہے: عارف علوی


 اسلام آباد:  ڈاکٹر عارف علوی نے بطور صدرایکس (ٹوئٹر) پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بطور صدر پاکستان یہ میرا آخری ٹویٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں صدر پاکستان کا مکمل اختیار 14 ویں صدر کے حوالے کرنے جارہا ہوں، پاکستان کی خدمت کرنا میرے لئے باعث عزت اور افتخار ہے، اللہ میری کوتاہیوں کو درگزر فرمائے اور جو اچھے کام کئے اس کا اجر عطا فرمائے۔

عارف علوی نے مزید کہا کہ ہمیں کوئی شک نہیں کہ ایک شاندار مستقبل ہمارے ملک کا منتظر ہے۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post